74

سونےکی قیمت میں ریکارڈ اضافہ،،،فی تولہ سونا 8500 روپے مہنگا ہوگیا…

Spread the love

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور سونےکی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسویسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار 500 روپے اضافہ ہوا ہے۔
8500 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 60 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔
10گرام سونےکی قیمت 7 ہزار 288 روپےکے اضافے سے 1لاکھ37 ہزار 603 روپے ہوگئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسویسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں 19ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا 1740ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں