28

آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر نظرثانی درخواست اعتراض کیساتھ واپس…

Spread the love

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے دائر صدارتی ریفرنس پر نظر ثانی درخواست اعتراض لگا کر واپس بھیج دی۔
سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کی جانب سے صدارتی ریفرنس سے متعلق فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست پر اعتراض لگا کر واپس کر دی۔
عدالت کی جانب سے لگائے گئے اعتراض میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے دائر ریفرنس پر کیے گئے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست قابل سماعت نہیں ہے. آرٹیکل 63 اے کی تشریخ کا ریفرنس صدر مملکت کی جانب سے بھیجا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں