73

بینظیر بھٹو نے بلاول کو کیا نصیحت کی تھی؟ پرانی ویڈیو وائرل…

Spread the love

پاکستان کی سابق وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو کی ان دنوں ایک پرانی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ بیٹے بلاول بھٹو زرداری کو کردار سے متعلق نصیحت دے رہی ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بینظیر بلاول سے مخاطب ہوتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ یہ یاد رکھو! جو لوگ دکھاوا کرتے ہیں اُن میں اعتماد کی کمی ہوتی ہے’۔محترمہ بینظیر نے اپنے بیٹے سے یہ بھی کہا کہ جن کا کردار مضبوط ہوتا ہے اُنہیں کبھی دکھاوے یا کسی سے چیزیں لینے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ویڈیو پر صارفین اپنی رائے کا کُھل کر اظہار کر رہے ہیں اور سابق وزیر اعظم کی اس نصیحت کو آج کی پیڑھی کے لیے مثال قرار دے رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں