77

پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل کھیلنے کے امکانات معدوم…

Spread the love

پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے فائنل میں پہنچنے کے امکانات کوبڑا دھچکا لگ گیا۔
سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 246 رنز کی ہار سے قومی ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ رینکنگ میں تیسری سے پانچویں پوزیشن پر چلی گئی۔ پاکستان کے پاس جیت کی صورت میں دوسری پوزیشن پر پہنچنے کے قوی امکانات تھے جو کہ معدوم ہوگئے ہیں۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ میں سری لنکا نے آسٹریلیا اور پاکستان کے خلاف سیریز برابر کرکے تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں