88

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالرکی اونچی اڑان نہ رک سکی…

Spread the love

پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے۔
انٹربینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالرکا بھاؤ 236 روپے 2 پیسے ہے.کاروباری دن میں ڈالرکا بھاؤ 3 روپے 9 پیسے بڑھا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 4 روپے بڑھ کر 241 روپے ہے۔
قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے بھی ایک بیان میں کہا تھا کہ عالمی معیشت میں کئی بحران بیک وقت ابھرتے نظر آ رہے ہیں. سیاسی بے یقینی کی وجہ سے فیصلہ سازی میں نقصان دہ تاخیر ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں