87

پنجاب اسمبلی کا اسپیکر کون ہوگا؟ فرخ حبیب نے نام بتادیا…

Spread the love

پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ پنجاب اسمبلی میں اسپیکر کا عہدہ سبطین خان کو دیا جائے گا۔اپنی پریس کانفرنس میں فرخ حبیب نے کہا کہ سبطین خان کو پنجاب اسمبلی کے نئے اسپیکر کیلئے نامزد کر دیا گیا ہے. سپریم کورٹ کے فیصلے کو یوم تشکر کے طور پر منایا جائے گا. عمران خان آئندہ کے لائحہ عمل سے قوم کو آگاہ کریں گے.عوام کی بھلائی کیلئے منصوبوں کو دوبارہ شروع کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں