101

اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ جامشورو سے گرفتار…

Spread the love

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو جامشورو سے گرفتار کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق حلیم عادل شیخ کو اینٹی کرپشن والوں نے گرفتار کیا ہے۔ حلیم عادل شیخ جامشورو اینٹی کرپشن دفتر میں بیان ریکارڈ کرانے آئے تھے کہ انہیں گرفتار کر لیا گیا۔حلیم عادل شیخ پر زمینوں میں خورد بردکے مقدمات اینٹی کرپشن میں درج ہیں. حلیم عادل شیخ کو ڈپٹی ڈائریکٹر ذیشان میمن کے دفتر سے گرفتار کیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں