69

عمران خان کا وفاقی حکومت کیخلاف جارحانہ حکمت عملی تیز کرنےکا فیصلہ…

Spread the love

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی عمران خان نے وفاقی حکومت کے خلاف جارحانہ حکمت عملی کو تیز کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ وفاقی حکومت کے خلاف جارحانہ حکمت عملی کو تیز کیا جائےگا۔ذرائع کے مطابق پنجاب کے بعد اب عمران خان کا اگلا ہدف وفاقی حکومت ہوگی. اس حوالے سے عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو اہم ہدایات جاری کردی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں