70

ملک میں فی تولہ سونا ڈیڑھ لاکھ روپے سے بھی تجاوز کرگیا…

Spread the love

ملک میں فی تولہ سونا ایک لاکھ 52 ہزار روپےکا ہوگیا ہے.
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا بھاؤ 2500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 52 ہزار روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونےکا بھاؤ 2 ہزار 143 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 30 ہزار 315روپے ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ تین ڈالر اضافے سے ایک ہزار 721 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں