61

کراچی: دعا کے شوہر ظہیر کی ضمانت میں توسیع…

Spread the love

کراچی کی مقامی عدالت نے دعا زہرا کے شوہر ظہیر احمد کی ضمانت میں توسیع کردی۔
کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں دعا زہرا کیس کی سماعت ہوئی جس دوران مرکزی ملزم ظہیر اور اس کے بھائی شبیر کی درخواست ضمانت پر بھی سماعت ہوئی۔
پولیس نے ملزمان ظہیر اور شبیر کو سخت حفاظتی انتظامات میں عدالت کے روبرو پیش کیا۔
پولیس کی جانب سے تاحال نئی پیش رفت رپورٹ عدالت میں پیش نہیں کی گئی اور ملزمان کے وکلا بھی عدالت میں پیش نا ہوسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں