102

سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان نے شوبز کو خیرباد کہنے کی وجہ بتا دی…

Spread the love

حال ہی میں سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ خواب میں خود کو قبر میں جلتا دیکھتی تھیں۔
بالی وڈ انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی سابق اداکارہ ثنا خان نے حج کے دوران عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ٹی وی اور فلموں میں کامیابی کے بعد بھی وہ ذہنی دباؤ کا شکار رہیں.جس کے بعد انہوں نے حجاب پہننے کا ارادہ کیا۔شوبز کو خیرباد کہنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ثنا خان نے ایک ویڈیو میں کہا کہ ماضی میں میرے پاس سب کچھ تھا. پیسہ، نام، شہرت، اور میں اپنی مرضی کے مطابق سب کچھ کر سکتی تھی. مگر ایک چیز کی کمی تھی میرے دل کو سکون نہیں مل رہا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں