78

ایلون مسک نے دوست کی اہلیہ کیساتھ قریبی تعلقات پر خاموشی توڑ دی…

Spread the love

ایلون مسک کے گوگل کے شریک بانی اور اپنے دیرینہ دوست سرگئی برن کی اہلیہ کے ساتھ قریبی تعلقات تھے۔
ٹیسلا کمپنی کے بانی ایلون مسک کے اپنے دوست سرگئی برن کی اہلیہ نکول شاناہن کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں۔ایلون مسک کے ساتھ قریبی تعلقات کا معلوم ہونے پر سرگئی برن نے رواں برس کے آغاز میں اپنی بیوی نکول شاناہن سے طلاق لینے کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔اس معاملے پر دونوں دوستوں کے درمیان دوریاں حائل ہوگئیں اور سرگئی برن اپنے دوست ایلون مسک سے دیرینہ دوستی ختم کرنے پر مجبور ہوگئے۔
دوسری جانب ایلون مسک نے دوست کی اہلیہ کے ساتھ تعلقات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے درمیان رومانوی تعلقات نہیں جیسا کہ کہا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں