80

عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے ٹوئٹر اکاؤنٹ بنالیا…

Spread the love

حال ہی میں پُراسرار انداز میں انتقال کرجانے والے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے اب ٹوئٹر پر بھی اکاؤنٹ بنالیا۔
مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے ٹوئٹر جوائن کرنے سے آگاہ کیا ہے۔ ٹوئٹر پر یہ اکاؤنٹ رواں برس جنوری میں بنایا گیا تاہم بحال اب کیا گیا ہے۔
سیدہ دانیہ شاہ نے ٹوئٹر پر اکاؤنٹ دانیہ ملک آفیشل کے نام سے بنایا ہے. پروفائل امیج میں عامر لیاقت حسین کے ساتھ اپنی تصویر لگائی ہے جبکہ کور فوٹو میں اہلِ خانہ کی تصویر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں