Spread the love
ایک روسی موجد نے ایک روبوٹ کتے کی ویڈیو جاری کی ہے جس کی کمر پر سب مشین گن لگی ہوئی ہے۔
روسی ہوور بائیک کمپنی کے بانی ایلگزینڈر ایٹامینوف نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں 3000 ڈالرز مالیت کے ایک روبوٹ کتے کو گولیاں چلاتے ہوئے دِکھایا گیا۔
ٹیکنالوجی ڈوگ نامی اس روبوٹ کتے کی پشت پر پی پی-19 وِٹیاز روسی بندوق نصب ہے۔ یہ بندوق ایک قسم کی سب مشین گن ہے جو اے کے-47 کے ڈیزائن پر بنی ہوئی ہے۔