76

فیاض الحسن چوہان کا پنجاب اسمبلی کے اندر سے ویڈیو بیان سامنے آگیا…

Spread the love

رکن پنجاب اسمبلی فیاض الحسن چوہان کا ایوان سے ویڈیو بیان سامنے آیا ہے۔فیاض چوہان کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں بیٹھا ہوں 2 گھنٹے ہوگئے ہیں اجلاس شروع نہیں ہورہا. ان کے پاس نمبرز پورے نہیں ہیں. ہمارے 186 نمبرز پورے ہیں. ان کے پاس 177 یا 178 نمبرز ہیں۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ یہ کوشش کررہے ہیں ہمارے جو نئے 15 ممبرز بنے ہیں ان کے ووٹ کاؤنٹ نہ کیے جائیں. اپنی شکست دیکھ کر ان کو ہمت نہیں ہورہی کے اجلاس شروع کریں. ہم رات 12 بجے تک یہاں بیٹھے ہیں.رات 12 بجے کے بعد ان پر توہین عدالت لگے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں