89

جامعہ کراچی خودکش دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت،،، سہولت کار کا خاکہ تیار…

Spread the love

جامعہ کراچی خودکش بم دھماکے کی تحقیقات میں مزید پیشرفت سامنے آئی ہے۔
دہشتگردی میں ملوث مرکزی سہولت کار ملزم زیب کا خاکہ تیار کرلیا گیا ہے جو سی ٹی ڈی نے سی سی ٹی وی اور عینی شاہدین کی مدد سے تیار کیا ہے۔جامعہ کراچی خودکش حملے میں استعمال کیا گیا بارود سے بھرا بیگ دہشتگرد زیب نے تیار کیا تھا اور دہشتگرد کراچی کے علاقے دہلی کالونی میں ملزم ہیبتان کی فیملی کے ساتھ ہی رہائش پذیر رہا۔
دہشتگرد زیب بی ایل اے مجید بریگیڈ کے دہشتگردوں کو تربیت دیتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں