Spread the love
آئی جی پنجاب راؤ سردار نے عہدے پر مزید کام کرنے سے معذرت کرلی جس کے بعد پولیس افسر فیصل شاہکار کو نیا آئی جی مقرر کردیا گیا۔
آئی جی پنجاب پولیس راؤ سردار نے عہدے پر مزید کام جاری رکھنے سے معذرت کرتے ہوئے وزیراعلی کے نام اپنے وفاق میں تبادلے کی درخواست کردی۔
درخواست دینے سے قبل راؤ سردار علی خاں نے پنجاب پولیس کے کمانڈر کے طور پرکام جاری رکھنے یا عہدہ چھوڑنے کے حوالے سے افسران سے مشاورت کی جس کے بعد یہ فیصلہ کیا۔