86

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ دریا کا آلودہ پانی پینے سے بیمار،،،اسپتال پہنچ گئے…

Spread the love

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگوانت مان دریا کا آلودہ پانی پی کربیمار ہوگئے اور اسپتال پہنچ گئے۔
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگوانت مان نے دریا کا آلودہ پانی پیا تھا اوراسے اپنی خوش قسمتی قرار دیا تھا۔انہوں نے دریا کی صفائی کے سلسلے میں منعقد تقریب میں آلودہ پانی پیا تھا۔وزیراعلیٰ پنجاب بھگوانت مان آلودہ پانی پینے سے پیٹ کی شدید تکلیف کا شکار ہوگئے۔ انہیں دلی کے اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں