63

زرداری و شہباز لوٹی رقم سے ایم پی ایز خریدنے کی کوشش کر رہے ہیں:عمران خان

Spread the love

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جرائم کے بادشاہ زرداری اور شہباز شریف لوٹی ہوئی رقم سے پنجاب میں ارکان خریدنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے بیان میں کہا کہ جرائم کے بادشاہ آصف زرداری اور شہباز شریف نے پہلے اپنی لوٹی گئی رقم سے این آراو 2 حاصل کیا اوراب پنجاب اسمبلی کے ارکان کوخریدنے کی کوشش کررہے ہیں۔عمران خان نے مزید کہا کہ ان کے یہ اقدامات قانون کا مذاق اڑانے اور آئین کی بے حرمتی ہے۔جس طرح 17 جولائی کو پنجاب میں الیکشن چرانے کی کوشش کو ناکام بنایا۔ میں آج رات 9 بجے احتجاج سے خطاب کروں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں