82

265 کلومیٹر طویل ڈرون سُپر ہائی وے کا منصوبہ…

Spread the love

برطانوی حکومت نے 265 کلومیٹر طویل ڈرون سُپر ہائی وے نیٹ ورک کی منظوری دے دی۔
پروجیکٹ اسکائی وے نامی اس منصوبے میں زمین پر سنسر لگائے جائیں گے جو ان سے جڑے ڈرونز کی رہنمائی کریں گے تاکہ ڈرونز بحفاظت ان گزرگاہوں سے اپنی منزل تک پہنچ سکیں۔
یہ نیٹ ورک جن شہروں کی فضائی حدود کو جوڑے گا ان میں رِیڈنگ، آکسفورڈ، مِلٹن کینز، کیمبرج، کووینٹری اور رگبی شامل ہیں۔ ڈرون سُپر ہائی وے کے متعلق منصوبہ ایلٹیٹیوڈ اینجل کی رہنمائی میں کام کرنے والے ایک کنزورشیم نے پیش کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں