82

بارش کے لیے مینڈکوں کی شادی ،،، تیز برسات کے بعد طلاق میں تبدیل…

Spread the love

بھارتی مذہبی رسوم میں خشک سالی سے خاتمے کےلیے نراورمادہ مینڈک کی شادیاں کرائی جاتی ہیں۔ اسی ضمن میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا کہ گزشتہ برس جب دو مینڈکوں کی شادیاں کرائی گئیں تو اس کے بعد اتفاق سے اتنی بارش ہوئی کہ لوگ تنگ آگئے اور اس کے بعد اس ٹراتے جوڑے کے درمیان طلاق کروائی گئی ہے۔
یہ شادی بھوپال میں کرائی گئی تھی اور بھارت میں خشک سالی کے بعد اکثر ایسا ہوتا ہے کہ قدیم مذہبی رسوم کے تحت مینڈکوں کی شادیاں کرائی جاتی ہیں اور یہ ایک عام چلن ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں