62

طیبہ گل کیلیے نامناسب لفظ کا استعمال…

Spread the love

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں ہراسگی کا الزام عائد کرنے والی خاتون طیبہ گل کے لیے نامناسب لفظ استعمال کرنے پر چیئرمین پی اے سی نے ڈی جی نیب لاہور پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کیلیے ایسے الفاظ ناقابل برداشت ہیں۔
پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کااجلاس چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت شروع ہوا.جس میں قائم مقام چیئر مین نیب ظاہر شاہ اور ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم پیش ہوئے۔ چیئرمین کمیٹی نور عالم خان نے کہا کہ آپ اور افسران ہمارے لیے قابل احترام ہیں۔ ہم آپ سے کوئی غیر قانونی بات نہیں کرتے. مگر بدقسمتی سے رسہ کشی شروع ہوگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں