31

گال ٹیسٹ:عبداللہ شفیق کے اہم ریکارڈز،،،پاکستان کی تاریخی فتح…

Spread the love

پاکستان نے سری لنکا کو گال ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر تاریخ رقم کردی۔
سری لنکا کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں عبداللہ شفیق کے 158 اور پہلی اننگز میں کپتان بابراعظم کے 119 رنز کی بدولت پاکستان نے لنکن ٹائیگرز کے خلاف اپنا دوسرا سب سے بڑا ٹارگٹ حاصل کیا جبکہ گال اسٹیڈیم میں سب سے بڑا ہدف مکمل کرنے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کیا۔
قبل ازیں پاکستان نے سری لنکا کے ہی خلاف سال 2015 میں پالی کیلے اسٹیڈیم میں 377 رنز کا ہدف حاصل کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں