85

کنگنا رناوت کی فلم ایمرجنسی ریلیز سے قبل ہی تنازع کا شکار…

Spread the love

متنازعہ بیانات کے لیے شہرت رکھنے والی کنگانا رناوت کی نئی فلم ایمرجنسی پہلا ٹیزر جاری ہوتے ہی تنازعے کا شکار ہوگئی۔
کنگنا رناوت بھارت کی ممتاز سیاست داں، مہاتما گاندھی کی بیٹی اور سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کی زندگی پر فلم بنا رہی ہیں جس میں 1975 سے 1977 کے درمیان بھارت میں نافذ کی گئی ایمرجنسی کو موضوع بحث بنایا گیا ہے اور اسی پر فلم کا نام بھی رکھا گیا ہے۔
فلم کی ایک اور خاص بات یہ ہے کہ کنگنا نہ صرف اس میں اندراگاندھی کا کردار ادا کر رہی ہیں بلکہ وہ اس فلم کی مصنفہ اور ہدایتکارہ بھی ہیں۔ فلم کے پہلے ٹیزر میں کنگنا اندرا گاندھی نظر آرہی ہیں جس کا کریڈٹ آسکر ایوارڈ یافتہ ڈیوڈ مالینووسکی کو جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں