65

کراچی ایئرپورٹ پر سی اے اے کی تنصیبات کو طوفانی بارشوں سے شدید نقصان…

Spread the love

کراچی ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی تنصیبات کو حالیہ طوفانی بارشوں سے شدید نقصان پہنچا ہے۔
سی اے اے کے مطابق حالیہ طوفانی بارشوں سے کراچی ایئرپورٹ کے رن وے 25 آر کی لائٹس خراب ہوئی ہیں. رن وے کی لائٹس میں بارشوں کے دوران شارٹ سرکٹ ہوا۔
تاحال رن وے 25 آر کی لائٹس کی خرابی دور نہیں کی جا سکی۔ کراچی ایئرپورٹ کے پسنجر بورڈنگ برج نمبر 16 کو بھی شدید نقصان ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں