93

مس مارول میں فواد خان اور مہوش حیات کی اداکاری کے چرچے…

Spread the love

مارول اسٹوڈیوز کے بینر تلے بننے والی ویب سیریز کی پانچویں قسط میں فواد خان کو تحریک آزادی کے رہنما کے طور پر متعارف کرایا گیا ہے جوکہ مہوش حیات یعنی عائشہ کے عشق میں مبتلا ہیں۔
پاکستانی ہدایتکار شرمین عبید کی ہدایتکاری میں بننے والی سیریزمس مارول میں فواد خان اور مہوش حیات کی محبت بھری کہانی نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں