73

جامعہ کراچی خودکش حملے میں ملوث کالعدم تنظیم کا اہم دہشت گرد گرفتار…

Spread the love

قانون نافذ کرنے والے ادارے نے جامعہ کراچی خودکش حملہ کیس کے سلسلے میں کالعدم قوم پرست تنظیم کے اہم دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار دہشت گرد کا جامعہ کراچی میں چینی اساتذہ کی وین کو خودکش حملے کا نشانہ بنانے والی خاتون شاری بلوچ کے شوہر ہیبتان بلوچ سے رابطہ بتایا جاتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے علاوہ گلبائی میں چینی انجینئرز کو بھی فائرنگ کا نشانہ بنانے میں ملوث رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں