92

بابرغوری جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے…

Spread the love

کراچی: پولیس نے ایم کیو ایم کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر بابر غوری کو عدالت میں پیش کرکے ان کا 12 جولائی تک ریمانڈ حاصل کرلیا۔
بابر غوری کو وطن واپسی پر گزشتہ روز کراچی ائرپورٹ سے گرفتار کیا گیا۔ وہ متعدد کیسز میں نیب کو مطلوب ہیں۔ آج پولیس نے انہیں اشتعال انگیز تقریر کے مقدمے میں عدالت میں پیش کیا۔ پیشی کے دوران پولیس نے انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت کو بتایا کہ مقدمے کے مفرور ملزم بابر غوری پر اشتعال انگیز تقریر پر تالیاں بجانے کا الزام ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں