124

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار…

Spread the love

شدید گرمی اور حبس کے بعد کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گڈاپ، سپر ہائی وے، گلستان جوہر، اسکیم 33، گلشن معمار، سہراب گوٹھ، احسن آباد، سعدی ٹاون، سرجانی ٹاون، تیسر ٹاون اور یوسف گوٹھ، ملیر، قائد آباد، نیو کراچی سمیت مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔
اس سے قبل رات گئے نارتھ کراچی اور اطراف کے علاقوں میں بارش ہوئی تھی۔ بارش کی پہلی بوند گرتے ہی بجلی کی فراہمی بھی معطل کر دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں