81

پنجاب حکومت کا 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں سے بل نہ لینے کا اعلان…

Spread the love

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے صوبے میں 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے بل معاف کرنے کا اعلان کردیا۔
اس بات کا اعلان وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ 100 یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والوں سے بجلی کے بل وصول نہیں کیے جائیں گے انہیں بجلی مفت فراہم ہوگی جبکہ پنجاب حکومت مستحق افراد کو مفت میں سولر پینل بھی فراہم کرے گی۔
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ حکومت عوام کی بنیادی سہولتیں فراہم کرنے پر کام کررہی ہے. ہم اسپتالوں میں ادویات بھی مفت فراہم کررہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں