41

کل سال کا طویل ترین دن مختصر ترین رات ہوگی:ماہرین فلکیات

Spread the love

کل22جون بدھ کو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی۔
ماہرین فلکیات کے مطابق22جون2022 کو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی.اس روز دن کا دورانیہ تقریباً 14گھنٹے جبکہ رات10گھنٹوں کی ہوگی۔یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہو نا شروع ہو جاتا ہے اور 22ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہوتا ہے جبکہ اس کے بعد راتوں کے دورانیے میں اضافہ اور دن کا دورانیہ مختصر ہونا شروع ہو جاتا ہے22دسمبر سال کا مختصر ترین دن اور رات طویل ترین ہوتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں