98

جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں توسیع،،،یورپی یونین کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی…

Spread the love

جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں توسیع کے لیے یورپی یونین کا مانیٹرنگ مشن پاکستان پہنچ گیا۔وزارت تجارتِ کے حکام کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کا مانیٹرنگ مشن انسانی حقوق، چائلڈ لیبر کا خاتمہ، لیبر رائٹس سمیت دیگر امور کا جائزہ لے گا جبکہ 27 کنونشنز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔
حکومت کا کہنا ہے کہ جی ایس پی پلس اسٹیٹس میں توسیع کا قوی امکان ہے. پاکستان نے جی ایس پی کنونشنز پر بھرپور عملدرآمد کیا۔حکام کا کہنا ہے کہ اسٹیٹس میں توسیع کے بعد پاکستان کو مزید 5 کنونشنز پر عملدرآمد کرنا ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں