102

ترقیاتی منصوبوں پر اختلاف ختم،،،بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس…

Spread the love

بلوچستان اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کئے جانے کا امکان ہے۔بجٹ اسمبلی میں پیش کئے جانے سے قبل اس کی صوبائی کابینہ سے منظوری لی جارہی ہے۔بلوچستان اسمبلی بجٹ اجلاس پہلے بھی 2 مرتبہ ملتوی کیا جاچکا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کے لئے ترقیاتی منصوبوں اور اس پر آنے والی لاگت کے حوالے سے حکمران جماعت کے ارکان میں اختلافات تھے جس کی وجہ سے بجٹ پیش نہیں کیا جاسکا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں