95

انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا،،،اب کتنا اضافہ ہوا؟

Spread the love

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور روپے کی قدر میں مسلسل کمی آرہی ہے۔
منگل کے روزکاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 2 روپے4 پیسے مزید مہنگا ہونےکے بعد 212 روپےکا ہوگیا ۔کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 1روپے 52 پیسے اضافے کے بعد 211 روپے 48 پیسےکا ہوگیا.اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 2 روپے مہنگا ہوکر 215 روپے 50 پیسےکا ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں