77

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ 26 جون سے شروع…

Spread the love

سیکرٹری الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ سندھ میں پہلے مرحلے میں 26 جون کو سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد، اور میرپور خاص ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے جبکہ دوسرے مرحلے میں کراچی اور حیدرآباد ڈویژن کے 16 اضلاع میں انتخابات ہوں گے۔
سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان اور چیف سیکرٹری سندھ سہیل راجپوت کی زیرصدارت بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں صوبائی الیکشن کمشنر، آئی جی سندھ، سیکرٹری داخلہ اور دیگر حکام شریک ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں