75

حکومت کا 5 سرکاری املاک گروی رکھ کرسکوک بانڈز جاری کرنےکا فیصلہ…

Spread the love

وفاقی حکومت نے 5 سرکاری املاک گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سکوک بانڈز جاری کرنےکی منظوری دی گئی. سکوک بانڈز سے مقامی قرضوں کا بوجھ کم ہوگا۔حکومت نے5 سرکاری املاک گروی رکھ کرسکوک بانڈز جاری کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔
جی ٹی روڈ کےقانونی رکاوٹ کے بغیر حصے، اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے، اسپورٹس کمپلیکس اور مکران ہائی وےکو گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کیے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں