45

موجودہ صورتحال میں اقتصادی سفارت کاری کو فروغ دینے سے روکا جا رہا ہے:امتیاز عالم

Spread the love

سیفما کے سیکرٹری جنرل امتیاز عالم نے وفاقی وزیربلاول بھٹو کی جانب سے اقتصادی سفارت کاری سے متعلق بھارت کے ساتھ نتیجہ خیزبات چیت کی شروعات کرنے اور دفتر خارجہ کی طرف سے انکار کر دینے پر افسوس کا اظہار کیا.
سیکرٹری جنرل سیفما کا مزید کہنا ہے کہ اس نہ ہی مکمل امن نہ ہی جنگ کی موجودہ صورتحال میں اقتصادی سفارت کاری کو فروغ دینے سے روکا جا رہا ہےجو کہ نئےمعاشی نمونوں کے خلاف ہیں.جس پر جرات مندانہ فیصلوں کی ضرورت ہے.
امتیاز عالم نے اپنے بیان میں برصغیر کی موسمیاتی تبدیلی پر پاکستان سمیت سارک کے دوسرے رکن ممالک کو فوری طور پر سربراہی اجلاس طلب کرنے پر زور دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں