116

لیجنڈری بھارتی اداکارہ ممتاز بھی احسن خان کی مداح نکلیں…

Spread the love

بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ ممتاز کا کہنا ہے کہ کاش وہ 20سال جوان ہوتیں تو احسن خان کے ساتھ کام کرتیں۔
بھارت کی مشہور اداکارہ ممتاز عسکری بھی پاکستانی اداکار احسن خان کی مداح نکلیں.اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں ٹیلی ویژن اسکرین پر احسن خان اور عائشہ عمر کی آنے والی فلم رہبرا کا ایک گانا سنتے دیکھا جا سکتا ہے۔
ممتاز عسکری احسن خان کا گانا دیکھ کر کہتی ہیں کہ واہ تم کتنے ہینڈسم لگ رہے ہو کاش میں 20 سال جوان ہوتی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں