104

74 فیصد پاکستانیوں نے پاکستان میں اپنے مستقبل کو محفوظ قرار دیدیا:گیلپ سروے

Spread the love

گیلپ پاکستان کے نئے سروے میں 74 فیصد پاکستانیوں نے پاکستان میں اپنے مستقبل کو محفوظ قرار دیا ہے۔گیلپ پاکستان نے مستقبل کو محفوظ کہنے والوں کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستانی سرفہرست ہیں۔
سروے میں 74 فیصد پاکستانی مستقبل سے پرامید نظر آئے اور انہوں نے اسے محفوظ قرار دیا۔اس بات کا پتا گیلپ پاکستان اور ورلڈ وائیڈ انڈیپینڈینٹ نیٹ ورک آف مارکیٹ ریسرچ کے سرویز سے چلا جس میں دنیا کے 24 ممالک کے 19 ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں