87

این اے 240 کے ضمنی الیکشن میں بیلٹ پیپر چوری ہونےکی تصدیق…

Spread the love

این اے 240 کے ضمنی الیکشن میں بیلٹ پیپر چوری کیے جانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔
بیلٹ پیپر چوری کیے جانے کی ویڈیو جناح اسکول 36-b زمان آباد کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سیاسی جماعت کا کارکن بیلٹ پیپر کا بنڈل چوری کرکے کھڑکی پر کھڑے دوسرے شخص کو دیتا ہے جس کے بعد کھڑکی پر موجود شخص وہ بنڈل وہاں سے آگے لے جاتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بیلٹ پیپر چوری ہونے کے بعد ایس پی لانڈھی سلیم شاہ اور ایس ایچ او موقع پر پہنچے جبکہ تحریک لبیک پاکستان( ٹی ایل پی ) کے کارکنوں نے اس موقع پر احتجاج کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں