81

چین کا تیسرا اور جدید ترین طیارہ بردار بحری جہاز متعارف…

Spread the love

چین نے اپنا تیسرا اور جدید ترین طیارہ بردار بحری جہاز متعارف کرا دیا ہے۔
شنگھائی کی ایک بندرگاہ میں اس طیارہ بردار بحری جہاز کو لانچ کرتے ہوئے پانی میں اتارا گیا.جس میں جدید ترین سسٹمز نصب ہیں۔
اس بحری جہاز کو فوجان کا نام دیا گیا ہے جسے مکمل طور پر چین میں ہی ڈیزائن اور تیار کیا گیا ہے۔
اس کا catapult اسسٹ لانچ سسٹم چین کے دیگر طیارہ بردار بحری جہازوں میں موجود اسکائی جمپ اسٹائل سسٹم کے مقابلے میں اہم ترین اپ گریڈ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں