96

پاکستانی مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا…

Spread the love

شہر قائد سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے نن چکو کیٹگری میں ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
دنیا میں سب سے زیادہ مارشل آرٹس کیٹیگری میں ریکارڈ بنانے والے پاکستانی مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے نن چکو کیٹیگری میں ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
راشد نسیم نے انگلینڈ کے چراغ لوکھا کو شکست دے کر اپنے ریکارڈز کی تعداد 78 کرلی۔ وہ اس سے قبل امریکا اور چین کے کھلاڑیوں کو بھی شکست دے چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں