83

پیٹرول کی قیمت بڑھنے سے غریب پس جائےگا: عمران خان

Spread the love

سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قوم نے اسٹینڈ نہیں لیا تو کوئی وزیراعظم آزاد خارجہ پالیسی نہیں بناسکےگا. پیٹرول کی قیمت بڑھنے سے تیس فیصد مہنگائی بڑھےگی غریب پس جائےگا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ بار میں وکلاسے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا تھا کہ جتنا امریکیوں کے سامنے جھکیں گے وہ اتنا ڈومور کہیں گے اور اگر اپنے ملکی مفادات کے لیے اسٹینڈ لیں گے تو وہ آپ کی عزت کریں گے. آپ ان کے جوتے صاف کریں گے تو وہ حقارت سے دیکھیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں