81

پی ٹی آئی کی پیدا کردہ مشکلات کی وجہ سے تیسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت بڑھانا پڑی…

Spread the love

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چار سال کی برائی قدم قدم پر ہمارے سامنے رکاوٹ بنی ہوئی ہےکیونکہ پی ٹی آئی کی حکومت نے ایسی مشکلات پیدا کردیں کہ کل رات تیسری دفعہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا۔
اسلام آباد میں قمر زمان کائرہ اور مولانا اسعد محمود کے ہمراہ پریس کانفرنس میں خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے ایسی مشکلات پیدا کردیں کہ کل رات تیسری دفعہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا. معیشت ہمیں کھنڈرات کی حالت میں ملی.ہمارے لیے مشکل تھا کہ الیکشن کرائیں یا معیشت کو بچائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں