100

چینی مصور کے شاہکار،،،مہنگے ترین فن پاروں میں شمار…

Spread the love

زینگ دائی چیان امریکا اور یورپ میں اتنے مقبول نہیں تاہم چین اور نواح میں ان کا نام بہت احترام سے لیا جاتا ہے اور اب ان کے بنائے ہوئے مصوری کے شاہکار پوری دنیا میں سب سے مہنگے فروخت ہورہے ہیں۔
زینگ کو مشرق کا پکاسو بھی کہا جاتا ہے اور ان کی پینٹنگ کئی مرتبہ مشہور ترین مصور ونسنٹ وین خوخ سے بھی زیادہ قیمت میں فروخت ہوئی ہیں۔ ان کی موت کے 40 برس بعد 1947 میں بنائی گئی پینٹنگ نیلام ہونے والی مہنگی ترین تصویر تھی جو ہانگ کانگ میں 4 کروڑ 70 لاکھ ڈالر میں نیلام ہوئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں