132

آئی پی ایل کے براڈ کاسٹ رائٹس کتنے میں فروخت ہوئے؟

Spread the love

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے اگلے 5 سالوں کے لیے ٹی وی اور ڈیجیٹل میڈیا کے حقوق دو الگ الگ براڈکاسٹرز نے حاصل کرلیے۔
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 2023 سے 2027 کے دوران 410 میچز کے میڈیا رائٹس تقریبا 400 ارب 75 کروڑ بھارتی روپوں میں فروخت کیے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں