32

دنیا کے امیر ترین افراد کو رواں سال کے 6 ماہ میں 14 کھرب ڈالرز کا نقصان

Spread the love

دنیا کے 500 امیر ترین افراد 2022 کے اولین 6 ماہ کے دوران مجموعی طور پر 14 کھرب ڈالرز سے محروم ہوچکے ہیں.13 جون کو ہی انہیں 206 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔
یہ بات بلومبرگ کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتائی گئی۔
رپورٹ کے مطابق شرح سود اور مہنگائی میں اضافے کے باعث عالمی سطح پر مالیاتی مارکیٹس کو بہت زیادہ نقصان ہورہا ہے جس کا اثر دنیا کے امیرترین افراد کے اثاثوں پر بھی ہورہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں