98

دعا کا انٹرویو لینے والی خاتون کے خلاف قانونی کارروائی کرینگے: مہدی کاظمی

Spread the love

کراچی سے لاہور جاکر رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی دعا زہرہ کے حالیہ انٹرویو پر والد مہدی کاظمی نے سخت ردعمل کا اظہارکیا ہے۔
سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرہ کو اپنی مرضی سے فیصلہ کرنے کا اختیار دیا ہےجس کے بعد دعا اپنے شوہر ظہیر کے ساتھ موجود ہے۔
ظہیر سے شادی کے بعد دعا کا پہلی بار تفصیلی انٹرویو سامنے آیا جس پر دعا کے والد مہدی کاظمی نے انٹرویو لینے والی خاتون کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں