73

حکومت چھوڑیں گے تو ملک کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل چکا ہوگا: احسن اقبال

Spread the love

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کاکہنا ہےکہ جب حکومت چھوڑیں گے تو ملک کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل چکا ہوگا۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان نے آنے والی حکومت کو پھنسانے کے لیے پیٹرول پر سبسڈی دی. جب 2018 میں حکومت چھوڑی تھی تو قرض 1500 ارب روپے تھااور اب قرضوں کی ادائیگی 4 ہزار ارب روپے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں