Spread the love
سندھ کابینہ نے 1700 ارب روپے سے زائد کا ٹیکس فری بجٹ منظور کرلیا۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ کو آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بریفنگ دی گئی جس کے بعد کابینہ نے بجٹ کی منظوری دی۔
سندھ کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حجم 1700 ارب روپے سے زائد ہے جو کہ ٹیکس فری بجٹ ہے۔